مراتب خمسہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (تصوف) پانچ درجے یعنی ناسوت، ملکوت، جبروت، لاہوت اور ہاہوت۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (تصوف) پانچ درجے یعنی ناسوت، ملکوت، جبروت، لاہوت اور ہاہوت۔